the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بیروت،8اپریل(ایجنسی) لبنان کی ایک عدالت نے ایک سابق وزیر کو اس کے خلاف مقدمہ کی دوبارہ سماعت میں 9 سال 9 ماہ کی سزا سنائی ہے۔
سابق وزیر مائیکل سماہا کو دھماکہ



خیز مادوں کی ناجائز تجارت اور حملہ کا منصوبہ بنانے کے الزام میں 2012 کے ماہ اگست میں گرفتار کیا گیا تھا اور پچھلے سال انہیں کم مدت کی سزا دی گئی تھی۔ان کے کیس کی دورباہ سماعت کی گئی اور عدالت نے سزا کی مدت بڑھادی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.